ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مزید ہزاروں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ گئے

مزید ہزاروں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ گئے

Tue, 17 Oct 2017 21:40:50    S.O. News Service

ڈھاکہ17اکتوبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )میانمار میں سکیورٹی کی ابتر صورتحال کی وجہ سے مزید ہزاروں روہنگیا مسلمان جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔ ڈھاکا حکام کے مطابق اتوار سے اب تک تقریبا بیس ہزار نئے مہاجرین ملک میں داخل ہو چکے ہیں اور میانمار سے روہنگیا افراد کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے مطانق پچیس اگست کے بعد سے اب تک پانچ لاکھ تیس ہزار سے زائد روہنگیا بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔


Share: